Lahore Famous Restaurant Sealed

Published by Darron Toy on


3 Comments

Entertaining videos · July 31, 2019 at 9:15 am

Baiyo me naat Parta ho mujy Ap ki support chahiye plz subscribe kry Mery channel ko https://youtu.be/V82iFOsigtw

Jamil MuGhAl · July 31, 2019 at 9:15 am

اسلام علیکم :
میں امید کرتا ہوں کہ سب لوگ خیریت سے ہوں گے۔

کسی حد تک ایک کروڑ نوکریوں کی بات کرنے والے صاحبان ایک بھی نوکری پرووایڈ نہیں کر سکے حتی کہ کام کرنے والوں کی بھی زندگی محال کر رہے ہیں۔

ٹھیک ہے اس بات میں کوئی شک نہیں کہ قانون کا بھی اپنا ایک طریقہ کار ہوتا ہے لیکن ایک دن کی بندش سے نہ جانے کتنے گھروں کو نقصان پہنچے گا۔

سزا تو اسی تک محدود ہونی چاہیے جس کو سزا دینے سےعاملہ حل ہو سکے۔

اب نہ جانے کتنے گھر سوگ منائیں گے۔

اللہ ہر ایک کا حامیوں ناصر ہو ۔

آمین صم آمین۔😐

Haqeeqat TV · July 31, 2019 at 9:15 am

Good News..Lahore famous Restaurant Sealed

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *